Rona Poetry Urdu Shayri
چاند نکلا توہ میں
لوگوں سے لپٹ لپٹ کر رویا
غم کے آنسو تھے
جو خوشیوں کے بہانے نکلے
نہ جانے کون سا آنسو
میرا راز کھول دے
ہم اس خیال سے
نظریں جھکاۓ بیٹھے ہے
جنکی قسمت میں لکھا ہو رونا
وہ مسکرا بھی دے
توہ آنسو نکل آتے ہے
افسوس کے میرے آنسو بھی
تیری چاہت کو حاصل نہ کر سکے
لوگوں کی ہنسی نے
تجھے اپنا بنا لیا
نہ جانے کسکو پسند آ گئی ہے
میری آنکھوں کی نمی
میں ہنسنا بھی چاہوں
توہ پلکیں بھیگ جاتی ہے