Bewafa Poetry in Urdu
شکایت انسے نہیں
اپنے-آپ سے ہے مجھے
وہ بےوفا تھے توہ
ہم آس کیوں لگا بیٹھے
نظارے توہ بدلینگے ہی یے توہ قدرت ہے
افسوس توہ ہمیں تیرے بدلنے کا ہوا ہے
اسکی بےوفائی پے بھی
فدا ہوتی ہے جان اپنی
اگر اس میں وفا ہوتی
توہ کیا ہوتا خدا جانے
تو نے ہی لگا دیا الزام-ے-بےوفائی
عدالت بھی تیری تھی گواہ بھی تو ہی تھی
مل ہی جائےگا کوئی نہ کوئی
ٹوٹ کے چاہنے والا
اب شہر کا شہر توہ بےوفا ہو نہیں سکتا