Romantic Chand Poetry in Urdu
کیوں میری طرح راتوں کو رہتا ہے پریشان
ائے چاند بتا کس سے تیری آنکھ لڑی ہے
رات پھیلی ہے تیرے سرمئی آنچل کی طرح
چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے پاگل کی طرح
چاند میں نظر کیسے آئے
تیری صورت مجھکو
آندھیوں سے آسماں کا
رنگ میلہ ہو گیا
نہ چاند چاہیے نہ فلک چاہیے
مجھے بس تیری ایک جھلک چاہیے
محبّت میں جھکنا کوئی عجیب بات نہیں
چمکتا سورج بھی توہ ڈھل جاتا ہے چاند کے لئے
Conclusion: دوستوں اگر آپکو ہمارے لکھے گئے
Chand Poetry in Urdu
-چاند شاعری اچھے لگے ہو توہ ہمارے فیسبک صفحے پر تبصرہ کرے اور ہمیں ضرور بتاۓ
ہمارا یے مضمون
Beautiful Moon Quotes in Urdu
پسند آیا ہو توہ اپنے دوستوں کے ساتھ اسے واٹس ایپ سٹیٹس اور فیس بک پر ضرور شیر کرے- شکریہ