30 C
Mumbai
Wednesday, June 30, 2021
More

    Latest Posts

    200+ Eyes Poetry in Urdu | Beautiful Ankhain Poetry on Eyes

    کچھ لوگوں کی آنکھیں بےحد خوبصورت ہوتی ہے آنکھیں صرف جسم کا ایک حصہ نہیں ہوتا انمیں ہزار خواب ، خواہش ، اپنوں کے لئے پیار اور نہ جانے کیا کیا ہوتا ہے جب بھی کوئی محبّت میں مبتلا ہوتا ہے توہ ہر کسی کا ہم رہ چاہتا ہے کی وہ ہر صبح انھیں آنکھوں کو دیکھتا ہوا اٹھے-اسی کے تَعلُّق سے
    hqwhatsappstatus.com
    آپکے لئے وسیع انبار
    Eyes Poetry in Urdu
    شاعری کے ساتھ لیکر آئے ہے۔ بڑے سے بڑے شاعر
    Ankhain Poetry
    لکھتے ہے اور اپنے ہم سفر کی آنکھوں کی تعریف کرتے ہے جنہیں پڑھکر اکثر انکے ہم رہ انسے بےحد خوش ہوئے ہے- ہم آپکے لئے
    Urdu Poetry on Eyes
    -کا بےحد خاص انبار اس مضمون میں لیکر آئے ہے جنہیں پڑھکر آپکا دل خوش ہو جائےگا

    آپ نیچے دیے گئے انبار میں سے اپنی منپسند یا اپنے ہم سفر سے میل کھاتی ہوئی
    Ankhain Poetry
    چن سکتے ہے اور اپنے ہم رہ کو پڑھکر سنا سکتے ہے- یقین مانئے
    Shayari on Eyes in Urdu
    سنکر وہ بےحد خوش ہوگے- توہ اب آپ انتظار کس بات کا کر رہے ہے ؟ صفحے کو سکرال کر اپنی منپسند
    Urdu Eyes Poetry
    -چنے اور اپنے ہم سفر کے ساتھ تقسیم کرے

    آپ اپنے انداز کے مطابق کوئی بھی
    Ankhain Poetry in Urdu
    میں سے چنکر اپنے سوشل میڈیا پر رکھ سکتے ہے

    Eyes Poetry in Urdu

    eyes poetry in urdu

    کیا کشش تھی اسکی آنکھوں میں مت پوچھو
    مجھسے میرا دل لڑ پڑا مجھے یہی چاہیے

    poetry about eyes

    poetry on eyes in urdu

    رات بڑی مشکل سے خود کو سلایا ہے مینے
    اپنی آنکھوں کو تیرے خواب کا لالچ دیکر

    eyes poetry

    poetry about eyes in urdu

    ایک نظر دیکھ لے ہمیں
    جینے کی اجازت دے دے
    ائے روٹھنے والے وہ پہلی
    سی محبّت دے دے

    weeping eyes poetry

    eyes poetry urdu

    تیری آنکھوں کی توہین نہیں
    توہ اور کیا ہے یے
    مینے دیکھا تیرے چاہنے والے
    کل شراب پی رہے تھے

    eyes poetry in english

    urdu poetry about eyes

    سنا ہے تیری آنکھوں میں
    ستارے جگمگاتے ہیں
    اجازت ہو توہ میں بھی
    اپنے دل میں روشنی کر لوں

    poetry on eyes in english

    Trending Status & Quotes

    Latest Posts