Urdu Poetry on Beautiful Eyes
خدا بچاۓ تیری مست-مست آنکھوں سے
فرشتہ ہو توہ بھک جائے آدمی کیا ہے
میرے ہونٹوں نے
ہر بات چھپا رکھی تھی
آنکھوں کو یے ہونر
کبھی آیا ہی نہیں
ساقی دیکھ زمانے نے
کیسی تہمت لگایی ہے
آنکھیں تیری نشیلی ہے
شرابی مجھے کہتے ہے
مجھسے جب بھی ملو
نظریں اٹھاکر ملو
مجھے پسند ہے اپنے آپ کو
تمہاری آنکھوں میں دیکھنا
ہوتا ہے راز-ے-عشق -و-محبّت
انہی سے فاش
آنکھیں زبان نہیں ہے مگر بےزبان نہیںے
Conclusion: دوستوں اگر آپکو ہمارے لکھے گئے
Ankhain Poetry in Urdu
-آنکھیں پوٹری ان اردو شاعری اچھے لگے ہو توہ ہمارے فیسبک صفحے پر تبصرہ کرے اور ہمیں ضرور بتاۓ
ہمارا یے مضمون
Beautiful Eyes Poetry in Urdu
پسند آیا ہو توہ اپنے دوستوں کے ساتھ اسے واٹس ایپ سٹیٹس اور فیس بک پر ضرور شیر کرے- شکریہ