Alone Poetry in Urdu
کتنی عجیب ہے
اس شہر کی تنہائی بھی
ہزاروں لوگ ہے
مگر کوئی اس جیسا نہیں ہے
کبھی سوچا نہ تھا
تنہائیوں کا درد یوں ہوگا
میرے دشمن ہی
مجھسے میرا حال پوچھتے ہے
راہ دیکھا کروگے صدیوں تک
چھوڑ جائیںگے یے جہاں تنہا
تنہائیاں کچھ اس طرح سے
ڈسنے لگی ہمیں
ہم آج اپنے پیروں کی
آہٹ سے ڈر گئے
کہنے لگی ہے اب توہ
میری تنہائی بھی مجھسے
کر لو مجھسے محبّت
میں توہ بےوفا بھی نہیں